9 مارچ، 2016، 5:15 PM

ایرانی کی تیونس میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت

ایرانی کی تیونس میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تیونس کے شہر بن قردان پر دہشت گردوں کے وحشیانہ حملوں کی شددی مذمت کی ہے۔

مہر خبررسان ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان حسین جاری انصاری نے تیونس کے شہر بن قردان پروہابی دہشت گردوں کے وحشیانہ حملوں کی شددی مذمت کی ہے۔ ترجمان نے دہشت گردانہ حملوں میں متاثر ہونے والے خاندانوں اور تیونس کی حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا  ایران دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے تیونس کا تعاون کرنے کے لئے آمادہ ہے۔

News ID 1862421

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha